فیصل آباد: چھت پر کام کرتا محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق 

281
بڑے بھائی کے ڈانٹنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

فیصل آباد: بابر کالونی میں چھت پر کام کرتے ہوئے محنت کش بجلی کی 11ہزار کے وی کی تاروں سے چھو جانے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 امان اللہ ولد محمد ناصر ساکن شیرسنگھ آغاٹائون گلی نمبر7آج صبح رضا آباد کے علاقے بابر کالونی میںزیر تعمیر مکان کی چھت پر کام کر رہا تھاکہ اچانک ایک آہنی ٹی آروہاں سے گزرنے والی بجلی کی 11 ہزارکے وی  تاروں سے چھو گیا جس کے باعث محنت کش امان اللہ موقع پر ہی چل بسا۔