کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

280

کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں،

سرکاری گندم کی فراہمی میں تاخیر کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، اوپن مارکیٹ میںچکی کا آٹا 85 روپے، فائن آٹا 75 روپے کلو اور ڈھائی نمبر آٹا 70 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔