بلدیاتی اداروں کی معطلی ٗ لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا

83

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی معطلی کے 24 ماہ کو معیاد میں شامل کرنے کی درخواستوں پر سماعت پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فاضل عدالت نے متفرق درخواستوں پر سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوے فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔عدالت نے وکلا کو بحث کے لیے تیاری کرکے آنے کی ہدایت کر دی ۔