ملک کی معیشت کومضبوط کرناہے تو کراچی کو اس کاحق دینا ہوگا، سنی تحریک

68

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی قیادت میں آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کامضبوط کرناہے تو کراچی کاحق دیناہوگا،شہرکی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرنے والی تمام جماعتوں کے ساتھ ہیں۔