حلقہ خواتین وسطی کاسقوط ڈھاکا کے موضوع پرلیکچر جمعہ کوہوگا

96

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین شعبہ نشرواشاعت ضلع وسطی کے تحت سقوط ڈھاکہ کے موضوع پر لیکچر کا انعقاد کیا ہے۔یہ خصوصی لیکچربعنوان چمن کی فکر ناداں الاؤ پھر دہکنے کو ہے جمعہ 10 دسمبر ساڑھے تین بجے اسلامی کتاب گھر نارتھ ناظم آباد میں منعقد کیا جائے گا۔