سعودی عرب کی امریکا سے دفاعی ہتھیاروں کی درخواست

134

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت نے امریکا اور اس کے اتحادیوں سے ڈرون حملوں سے بچنے کے لیے میزائل دفاعی سسٹم فراہمی کی درخواست کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کچھ عرصے سے پیٹریاٹ میزائلوں کو مار گرانے کی سعودی صلاحیت بہت متاثر ہوئی ہے۔