پولیس سروس گریڈ 20 کے قاضی جمیل کی خدمات آئی بی کے سپرد کر دی گئیں

234

اسلام آباد (آن لائن) پولیس سروس گریڈ 20 کے قاضی جمیل الرحمن کی خدمات آئی بی کے سپرد کر دی گئیں۔ قاضی جمیل الرحمن کو گزشتہ روز ہی آئی جی اسلام آباد کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔