لاڑکانہ: جماعت اسلامی کے تحت مقامی ہوٹل میں منعقدہ ورکرز بلدیاتی کنونشن سے مرکزی نائب امیر اسد اللہ بھٹو، محمد حسین محنتی اور ممتاز حسین سہتو خطاب کررہے ہیں