پی ٹی سی ایل اور یوفون کا ہواوے ٹیکنالوجیزسے معاہدہ

524
گروپ چیف پی ٹی سی ایل ، مظہر حسین اور ڈپٹی سی ای اوہواوے ٹیکنالوجیز بلال مقصو معاہدے کی دستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور یوفون نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت اس کے ملازمین کو خصوصی اقدامات کے ذریعے اہم تربیت اور ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔پی ٹی سی ایل اور یوفون کے گروپ چیف ہیومن ریسورس آفیسر، سید مظہر حسین اور ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے ڈپٹی سی ای او، احمد بلال مقصود نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران اس معاہدے پر دستخط کیے۔