عمر کوٹ، موٹر سائیکل اور مسافر بس میں خوفناک تصادم،3 افراد ہلاک، 2 زخمی

122

عمرکوٹ (نمائندہ جسارت) چھور روڈ پر موٹرسائیکل اور مسافر بس میں خوفناک تصادم سے 3 افراد بھورو بھیل ،شیوہ بھیل اورگوردن بھیل ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔