لینن……………اقبال

211

جب تک میں جِیا خیمۂ افلاک کے نیچے
کانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات

؎وہ کون سا آدم ہے کہ تْو جس کا ہے معبود
وہ آدمِ خاکی کہ جو ہے زیرِ سماوات؟