الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو ہیکرز نے حملہ کیا تو اس کا زمہ دار کون ہوگا: خو جہ سعد رفیق

272

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خو جہ سعد رفیق نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ اگر اگر ہیکرز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرہیکرز نے حملہ کر دیا تو انتخابی نتائج کیسے محفوظ رہیں گے ؟۔ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کے بقول سربیا اور ڈھاکہ کے پاکستانی سفارتخانوں کے آفیشل اکاؤنٹ ہیک ہو گئے ، بیرون ملک سے سفارتخانوں اورانٹر نیٹ کے ذریعے عام انتخابات میں ووٹنگ کروانے کے حکومتی دعویدار یہ بھی بتائیں کہ اگرہیکرز نے حملہ کر دیا تو انتخابی نتائج کیسے محفوظ رہیں گے ؟۔