گورنر بلوچستان سے قبائلی عمائدین کی ملاقات

296

  گورنر بلوچستان سید ظہور شاہ آغا سے پنجگور کے سرحدی علاقوں کے قبائلی عمائدین بی این پی عوامی کے رہنماؤں پر مشتمل وفد نے حاجی عبد الغنی بلوچ حاجی محمد آدم شمبے زئی محمد یاسین اور حاجی کریم جان کی سربراہی میں ملاقات کی اور گورنر بلوچستان کو بارڈر پر درپیش تجارتی مشکلات اور خصوصاً تیل کے کاروباری افراد کے روزگار کو محدود کرنے جیسے اقدامات پر انہیں آگاہ کیا