نوابشاہ ، ریجنل ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن عبدالحمید دہانی اور اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر گجر کی قیادت میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جارہی ہے