ایف پی سی سی آئی یارن قائمہ کمیٹی کے کنوینر اورجوائنٹ سیکریٹری المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی فرحان اشرفی آل پاکستان میمن فیڈریشن کے سالانہ مقابلہ قرات ونعت کے کامیاب امیدوار کو شیلڈ دے رہے ہیں