کاشف فاروقی نے ٹیبل ٹینس میں میدان مار لیا

138

کراچی ( پ ر )کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں سجاس اسپورٹس فیسٹول ٹیبل ٹینس ایونٹ کے فائنل میں کاشف فاروقی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔