اسلام آباد سے سعودی فضائی کمپنی کی پروازوں کا دوبارہ آغاز

543

ریاض (اے پی پی) کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث عاید پابندیوں کے خاتمے کے بعد اسلام آباد سے سعودی فضائی کمپنی کی پروازوں کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ سعودی کمپنی کی پرواز اسلام آباد ائرپورٹ سے231 مسافروں کو لے کرسعودی عرب روانہ ہو گئی۔