جونا گڑھ لائبریری و ریسورس سینٹرکا افتتاح 4دسمبر کو ہوگا

163

کراچی (پ ر) جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی جانب سے صدر اقبال ساندھ کی زیر صدارت 4دسمبر بروز ہفتہ شام 7بجے ’جونا گڑھ لائبریری و ریسورس سینٹر‘ کا افتتاح کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی ہوں گے۔