فلپائن نے نوول کروناوائرس ویکسینیشن تیز کردی

278

فلپائن نے ملک کی آبادی کو نوول کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگانے کی رفتار تیز کرنے کے لیے تین روزہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کیاہے۔

فلپائن کے محکمہ صحت(ڈی او ایچ )نے  پیر کے روز  نوول کروناوائرس کے 665نئے کیسز رپورٹ کئے جس سے جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد28لاکھ 32ہزار 375تک پہنچ گئی  ۔