کراچی: پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کی برطرفی کے ایک سال مکمل ہونے پر احتجاجی ریلی سے اسامہ رضی‘ظفر خان‘ عاصم بھٹی اور خالد خان خطاب کررہے ہیں