امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی سانگھڑ کے نظم و امرا مقامات کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ‘ دوسری جانب خواتین کے تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں