حیدرآباد، تحریک لبیک کے رہنمائوں کا اظہارِ تعزیت

164

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کے صوبائی رہنما برائے قانونی امور سلیمان سروری ایڈووکیٹ، تحریک لبیک لائرز فورم کے راہنماؤں قیصر خان سومرو ایڈوکیٹ، اسلم سروری ایڈوکیٹ، علی اصغر تیونیو ایڈوکیٹ، قاری سعید ایڈوکیٹ اور دیگر نے مشترکہ بیان میں حیدرآباد کے سینئر قانون دان اور پرنسپل سندھ لاء کالج سید ناصر علی شاہ کے حادثے میں انتقال پر شدید رنج و غم و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ورثا سے اظہار تعزیت کی ہے ۔