لگژری مسافر بحری جہاز کی گڈانی شپ بریکنگ یارڈ آمد

337

حب (آن لائن) لگژری مسافر بحری جہاز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ اسیکریپ کے لیے پاکستانی کی سمندری حدود داخل ہوچکا ہے، جلد ہی گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کٹائی کے لنگرانداز ہوگا اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ پر آسائش مسافر بحری جہاز کا وزن 30ہزار ٹن ہے اور جہاز میں عملے سمیت2ہزار سے زاید افراد کے سوار ہونے کی گنجائش موجودہے ،انٹر اس ایکسپریسین نامی مسافر بردار جہاز میں سفر کرنے والوں کے لیے ڈبل بیڈ کے 700کمرے، کیسینو،سوئمنگ پولز،تھیٹر سینما گھر،گمیز زون،فٹنس کلب،میڈیکل سینٹر،پارٹی ڈانسنگ ہال سمیت دیگر تمام سہولیات موجود ہیں مذکورہ شپ 1993 میں اٹلی میں تیار کیا گیا۔