حیدرآباد: قاسم آباد گلستان سجاد روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے شہریوں کو آمدو رفت میں مشکلات ہیں