ٹریفک حادثے میں 2 وکلا زخمی

215

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نوری آباد کے قریب حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 2 وکلاء منیر چنا اور ناصر شاہ کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔