جماعت اسلامی کا ’’حق دو حیدرآباد کو ‘‘احتجاجی کیمپ کا انعقاد آج ہوگا

290

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے تحت ’’ حق دو حیدرآباد کو‘‘ مہم کے حوالے سے بے لگام حیسکو حکام سے نجات ، صحت ، تعلیم اور روزگار حصول ، حیدرآباد کے انفرا اسٹرکچر کی از سر نو بحالی، صاف پانی کی فراہمی کے لیے آج حیدر چوک پر احتجاجی کیمپ کا انعقا د کرے گی ۔