اورماڑہ: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پاک بحریہ کے جہاز شمشیر پر آپریشنل صلاحیتوں سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے‘ ریئر ایڈمرل جاوید اقبال بھی موجود ہیں