تیسر ٹاؤن میں الخدمت اور پی او بی کامفت طبی کیمپ اتوارکولگایاجائے گا

87

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الخدمت اور POB کے تعاون سے سیکٹر50سی لیاری تیسرٹاؤن میں فری میڈیکل کیمپ اتوار کی صبح10بجے سے دوپہر 2 بجے تک لگایاجائے گا، امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف میڈیکل کیمپ کا افتتاح کریں گے،جنرل او پی ڈی، شوگر ٹیسٹ،ہڈیوں کا ٹیسٹ، آنکھوں کا معائنہ اور دوائیںبھی مفت فراہم کی جائیں گی۔ الرحمن ہوٹل کے سامنے لیاری تیسر ٹاؤن اورملحقہ آبادیوں کی مریض استفادہ کرسکتے ہیں۔