صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

506

کراچی( اسٹاف رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں میںسونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں2ڈالراضافیسے فی اونس سونا1790ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا100روپے کی کمی سے1لاکھ24ہزارروپے کا رہ گیا