جماعت اسلامی خواتین سندھ کی سہ روزہ تربیت گاہ آج شروع ہوگی

228

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کے تحت سہ روزہ تربیت گاہ برائے ارکان وامیدواران 26 نومبر سے جامعتہ المحصنات سنجھورو میں منعقد ہوگی۔26تا28 نومبرکوہونے والی تربیت گاہ سے امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،
نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثاراور ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب و دیگر خواتین ذمے داران خطاب کریں گی۔