ائر وائس مارشل طارق ضیا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز تعینات

160

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ائر وائس مارشل طارق ضیا کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ائر فورس) مقرر کردیا گیا۔ تقرر عصرحاضر کے جنگی منظر نامے اور جیواسٹریٹجک تبدیلیوں کے پیش نظر پاک فضائیہ کی اسٹریٹجک تنظیم نو کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔