انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

133

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 12 پیسے کا اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے 10 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 176 روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا۔