ٹیکسٹا ئل سٹی پاکستان کا آلودہ ترین شہرقرار ایئر کوالٹی انڈکس 380

280

ٹیکسٹا ئل سٹی پاکستان کا آلودہ ترین شہرقرار  ایئر کوالٹی انڈکس 380صنعتی حب آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا صبح کے وقت حد نگاہ کمریلوے سموگ کی وجہ سے بری طر ح متا ثر مختلف شہروں سے آنے والی گا ڑیاں3سے4گھنٹے لیٹ سموگ کی وجہ سے کھلی ہوا میں سا نس لینا مشکل تفصیل کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سٹی میں سموگ کی شدت میں ا ضا فہ آلودگی کے لحاظ سے پاکستان میں پہلے نمبر پر شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 380صبح کے وقت حد نگاہ انتہا ئی کم مختلف شہروں سے فیصل آباد آنے والی شالیمار ایکسپریس غوری ایکسپریسپاکستان ایکسپریس سر سید ایکسپریساور شاہ حسین ایکسپریس سمیت متعدد ریل گا ڑیاں3سے 4گھنٹے لیٹ مسا فروں کو پریشا نی کا سامناصنعتی حب کے عوام کو سموگ کی و وجہ سے کھلی فضا میں سا نس لینا مشکل ہو گیا لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو نے لگے ٹیکسٹا ئل سٹی میں ہزاروں چھوٹے بڑے کار کانے شہر میں لاکھوں دھواں چھوڑتی گا ڑیاں زگ زیگ ٹیکنا لوجی کے بغیر 400سے بھٹے سموگ میں ا ضا فے کا سبب بننے لگے محکمہ ما حولیات فجائی آلودگی کا تدراک کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو گیا۔