مختصر خبریں

173

مزدور یکجہتی کمیٹی کا تربیتی پروگرام کل مرتضیٰ چورنگی پر منعقد ہوا۔ مزدور رہنما قمر الحسن اور مختار حسین اعوان اب صحت یاب ہوگئے ہیں۔ شجاع الدین قریشی اور زینیہ نے PILER کو خیرباد کہہ دیا ہے۔