غلام اسحاق مہر انتقال کرگئے

191

کمشنر کراچی غلام اسحاق مہر کورونا میں انتقال کرگئے۔ احباب نے ان کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔