غلام محبوب کی صاحبزادی کی شادی

155

PC ہوٹل کے مزدور رہنما غلام محبوب کی صاحبزادی کی شادی میں مزدور رہنما لیاقت ساہی، محمد عثمان،شفیق غوری،اسد اقبال بٹ، قاضی خضر، منور ملک، قاضی سراج اور دیگر احباب نے شرکت کرکے انہیں مبارک باد دی۔