پاک قطر تکافل کا ویبنار

350

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک قطرتکافل گروپ نے آئی بی اے سیف (سینٹر فار ایکسلنس ان اسلامک فنانس) کے اشتراک سے ــ”انڈر اسٹینڈنگ تکافل فار علماء اینڈ شریعہ اسکالرز” کے عنوان سے 2سیشن پر مشتمل ایک ویبنار کا انعقاد کیا پاک قطر تکافل گروپ کے شریعہ بورڈ کے چیئرمین مفتی حسان کلیم نے اس موضوع پرگفتگو کی۔