راولپنڈی،جعلی معذوروں اور خواجہ سراﺅں کے روپ دھار کر بھیک مانگنے والوں کیخلاف

286

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا اینٹی بیگر سکواڈ نے جعلی معذوروں اور خواجہ سراﺅں کے روپ دھار کر بھیک مانگنے والوں کیخلافکاروائی میں2286افرادگرفتارکر کے 51کے خلاف مقدمات درج کروادیئے جبکہ بھیک مانگنے والے 26بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیئے سٹی ٹریفک پولیس نے گزشتہ ماہ مرد ،عورتوں، بچوں اور خواجہ سراﺅں سمیت2286پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا اور9ویگرنسی ایکٹ کے تحت 51ایف آئی آربھی درج کروائیں جبکہ26بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا۔