تین روزہ پاکستان فرنیچراینڈ لیونگ ایکسپو کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

151

جمعہ سے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان فرنیچراینڈ لیونگ ایکسپو کا آغاز ہوگیا، ملک بھر سے 45بڑی کمپنیوں نے مختلف اقسام کا فرنیچر اور سازو سامان ڈسپلے کیاہے ،نمائش کے دوسرے روزاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ یہاں مقامی سطح پر اس فرنیچر کی تیاری جاری ہے جہاں دیدہ زیب فرنیچر انتہائی کم دام میں دستیاب ہے نمائش میں پاکستان اور دنیا کےخوبصورت اور دیدہ زیب فرنیچر دیکھنے اور خریدنےکا موقع مل رہا ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹرکے دو ہالز پر مشتمل تین روزہ نمائش میں مقامی اورغیر مقامی سطح کے اعلی معیار کے 45 برانڈز کے وراسٹائلوفرنیچر دیکھنے اور خریدنےکا نادر موقع دستیاب ہے کہ دنیا میں طاقتور ترین معیشت نقصان میں ہیں۔وزریراعظم نے ہر ایک طبقہ کا خیال کیا ہے۔ہم نے تمام کاروباری سرگرمیوں کو بند کرنےکی مخالفت کی۔ہماری حکومت نے مزدور اور انکے اہل خانہ کو 12ہزاو روپے کی مدد فراہم کی۔ مینو فیکچرنگ کے شعبوں میں کام بڑھنے سےروزگار کےمواقع ملیں گےزرمبادلہ اور ڈالر باہر جانے سے رک جاتا ہے اگر مینو فیکچرنگ ہوتی ہے تو۔حلیم عادل نے مزید کہا کہ ایز آف ڈ ¶نگ بزنس وزیراعظم کاویژن ہے۔ایونٹ آرگنائزر ڈاکٹر نازش فیصل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس نمائش میں 70 فیصد ڈسکا ¶نٹ دیے جارہے ہیں۔لوگ دور دراز سے اپنی من پسند اشیا ءکی خریداری کرنے یہاں آرہے ہیں۔کراچی والوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں بہت گہماوگہمی سے شرکت کررہے ہیں۔اس میں لوگ جوق در جوق شرکت کررہے ہیں۔نمائش میں ترکی کےہنرمند کارپنٹر کی مصنوعات دیکھنے سےتعلق رکھتی ہے۔یہاں مقامی سطح پر اس فرنیچر کی تیاری جاری ہے جہاں دیدہ زیب فرنیچر انتہائی کم دام میں دستیاب ہے نمائش میں پاکستان اور دنیا کےخوبصورت اور دیدہ زیب فرنیچر دیکھنے اور خریدنےکا موقع مل رہا ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹرکے دو ہالز پر مشتمل تین روزہ نمائش میں مقامی اورغیر مقامی سطح کے اعلی معیار کے 45 برانڈز کے ورسٹائلوفرنیچر دیکھنے اور خریدنےکا نادر موقع دستیاب ہے۔ نمائش میں دوسر ے روز کے سیکنڈ سیشن میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈڈیلولپرز کے سینئیر نائب صدر حنیف میمن اور چئیرمین سدرن ریجن سفیان آدھیا نےبھی خصوصی طور پر شرکت کی اور کہا کہ نمائش میں ایک سےبڑھ کر ایک برانڈ کے خوبصورت فرنیچر دیکھنے کا موقع ملا۔ایک چھت تلے اس منفرد نمائش میں ملک بھر سے تیار کیے گئے فرنیچرزاور اس پر کیا گیا آرٹ ورک اورکشیدہ کاری کے نادر اورخوبصورت نمونےدیکھنے اور خریدنے کا موقع کراچی کےشہریوں کو فراہم کیا جارہا ہے جس سے وہ بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔نمائش اتوار کے روز تک جاری رہیگی شہری اس نمائش اور اسمیں دئیے جانیوالی ڈسکاؤنٹس سےفائدہ اٹھا سکتے ہیں۔