میرواہ گورچانی ،طارق ٹالپر کی انجینئر احسان الحق آرائیں سے اظہارتعزیت

379

میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت ) رکن سندھ اسمبلی میر طارق ٹالپر کی انجینئر احسان الحق آرائیں سے ان کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت۔ڈگری سے منتخب پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میر طارق ٹالپر نے گزشتہ روز ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کے سابق چیئرمین انجینئر احسان الحق آرائیں سے ان کی رہائش گاہ گوٹھ چودھری غلام محمد آرائیں میں ان کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ۔اس موقع پرحافظ چودھری محمد انور آرائیں،چودھری انوار الحق، چودھری طارق اسماعیل، چودھری عابد علی آرائیں اور دیگر بھی موجود موجود تھے۔