ایدھی فاﺅنڈیشن حیدرآباد کی ٹیلی فون لائن کاٹ دی گئیں

277

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ایدھی فاو¿نڈیشن حیدرآباد کی ٹیلیفون لائن کاٹ دی گئی،ایدھی فا¶نڈیشن کے زونل انچارج معراج کے مطابق 5روز سے ایدھی فاونڈیشن کی فری ٹیلیفون سروس بند کردی گئی ،ایدھی پر روزانہ سیکڑوں فون کالز آتی ہیں اور ایمبولینسز فراہم کرتے ہیں۔ پی ٹی سی ایل حکام کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ کمشنر حیدرآباد جب تک لیٹر بناکر نہیں دینگے فون سروس بحال نہیں ہوگی ،لینڈ لائن فون سروس بحال نہیں ہوئی تو کسی بڑی ایمرجنسی میں سروس دینا مشکل ہوگا۔