بے خبر……………اقبال

196

تیغ و تْفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں
ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذّت سے بے خبر

کافر کی موت سے بھی لَرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اْسے کہ مسلماں کی موت مر