ریاض: وزیر اعظم عمران خان ”سعودی پاکستان سرمایہ کاری فورم“ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں‘ میزبان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عمران خان کا استقبال کررہے ہیں‘ دوسری تصاویر بحرینی وزیر اعظم اور امریکی صدر کے ایلچی برائے ماحولیات جان کیری سے ملاقات کی ہیں