حیدر آباد، جماعت اسلامی کے تحت کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ حافظ طاہر مجید،ضلعی امیر عقیل احمد خان،نائب امرا سیف الرحمن اور ظہیر الدین شیخ خطاب کررہے ہیں