بابر اعظم کی کپتانی میں بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری

221

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان کے ہاتھوں روایتی حریف بھارت کی شکست اور قومی ٹیم کی فاتحانہ انداز میں آغاز پر کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری نے بابر اعظم اور گرین شرٹس کو مبارکباد کے پیغام دیتے ہویے بابر اعظم کی کپتانی میں بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔