چلتی گاڑی میں سونے کا اپنا مزہ، ہانک کانگ میں ‘نیند بس’ لانچ

932

ہانگ کانگ کی ایک ٹور کمپنی تنازعات کے شکار مسافروں کو کچھ آرام دینے کے لیے ایک انوکھا حل پیش کر رہی ہے۔

وہ لوگ جنہیں سڑک پر چلتی کسی گاڑی میں پرسکون نیند آتی ہے، اولو ٹریول کمپنی ایسے لوگوں کیلئے ہانگ کانگ کے سب سے طویل بسو روٹ کے لیے ٹکٹ پیش کر رہی ہے.

47 میل کا یہ سفر ٹوئن مون ہائی وے اور نارتھ لانٹاؤ جزیرے کے درمیانے فاصلے پر محیط ہے. اس بس کو ‘بلاتعطل نیند بس’ کے نام سے پکارا جارہا ہے.

مسافر ڈبل ڈیکر بس میں چار اقسام کے کیبنز میں سے ایک کا انتخاب کرسکتے ہیں ، ٹکٹوں کی قیمتیں $ 13 سے $ 51 تک ہیں۔ اس میں لنچ بھی پیش کیا جاتا ہے اور مختلف قدرتی مقامات اور ڈراپ آف مقامات پر یہ بس تھوڑی دیر رکتی بھی ہے.