کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، امیر ضلع کیماڑی مولانا فضل احدحنیف ، ناظم علاقہ عبدالجلیل شمسی فرنٹیئر کالونی میں ’’سیر ت النبیؐ کانفرنس ‘‘ سے خطاب کررہے ہیں