مصطفوی……………اقبال

96

یہ بْت کہ تراشیدۂ تہذیبِ نوی ہے
غارت گرِ کاشانۂ دینِ نبَوی ہے

بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے، تْو مصطفوی ہے