وزیراعلیٰ ہاؤس کے بینکوئٹ ہال میں محفل سیرت النبیؐ کا اہتمام

122

کراچی (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے بینکوئٹ ہال میں محفل سیرت النبیؐ کا اہتمام کیا جس میں معروف ’’نعت خوان‘‘ اور علما مفتی محمد ابراہیم سوہو اور مفتی منیب الرحمن نے شرکت کی۔