جیکب آباد ،ہندوپنچائت کے صدر لعل چند کی گرفتاری اور پولیس زیادتیوں کیخلاف چیمبر آف کامرس کے تحت احتجاج کیا جارہا ہے